پروفائل

پرنٹ کریں

ملک تیمور مسعود

پی پی ۔ 8 (راولپنڈی ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: محنت وانسانی وسائل , جنگلی حیات و ماہی پروری
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک مسعود اکبر
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 21  ستمبر 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • واہ کینٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک تیمور مسعود  ولد ملک مسعود اکبر 21 ستمبر 1977 کو واہ کینٹ ،راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم لارنس کالج گھوڑا گلی،اور پنجاب یونیورسٹی،لاہور سے گریجوایشن کرنے کے بعدکامسٹس(COMSATS)انسٹیٹیوٹ  آف انفارمیشن ٹیکنالوجی واہ کینٹ کیمپس سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ آپ بلحاظ پیشہ بزنس مین ہیں ، جو 2013 کےعام  انتحابات میں  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔آپ  اٹلی، ہالینڈ ،سوئٹزرلینڈ،سپین اور فرانس سمیت کئی یورپی ممالک  کا دورہ کر چکے ہیں۔آپ کو  کرکٹ،فٹ  بال اورٹینس جیسے کھیلوں میں خصوصی دلچسپی ہے ۔

مستقل پتہ

  1. C-12 Officers Colony, Lan No.2, Wah Cantt, Rawalpindi

دفتر :  051-4539586 , موبائل :  0300-8550586

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس
اٹلی
ہالینڈ
سویٹزر لینڈ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025