پروفائل

پرنٹ کریں

ملک افتخاراحمد

پی پی ۔ 10 (راولپنڈی ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کمیونیکیشن اینڈ ورکس, کوآپریٹیوز
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک غلام سرور
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 مئی 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • اسلام اًباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک افتخار احمد ولد ملک غلام سرور 15 مئی 1972کو اسلام آباد  میں پیدا ہوئے اور انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔آپ بلحاظ پیشہ  بزنس مین ہیں جو 2008 تا 2013 صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن  رہ چکے ہیں  اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  صوبائی اسمبلی پنجاب کے  رکن منتخب ہوئے  ہیں ۔آپ  کے بھائی  ملک ابرار احمد 2002 تا 2007 رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہ چکے ہیں وہ 2008 تا 2013قومی اسمبلی  کے رکن بھی رہے اور اب بھی رکن  قومی اسمبلی  ہیں۔

 

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. Main Bazar, Naseerabad, Peshawar Road Rawalpindi

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج, عمرہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی ملک ابرا احمد, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013, 2013-till date
بھائی ملک ابرا احمد, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025