پروفائل

پرنٹ کریں

راجہ راشد حفیظ

پی پی ۔ 11 (راولپنڈی ۔ XI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کوآپریٹیوز, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راجہ فدا حسین حفیظ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 24 اکتوبر 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنڈی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

راجہ راشد حفیظ  ولد راجہ  فداحسین حفیظ 24 اکتوبر  1976 کو راولپنڈی  میں پیدا ہوئے  اور گورنمنٹ کالج اصغر مال ،راولپنڈی  سے گریجویشن  کی  ۔آپ بلحاظ پیشہ  بزنس مین ہیں  جو 2002 تا 2007رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  رہے اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے  مقامی حکومت  ودیہی ترقی  کے فرائض سرانجام  دئیے ۔2013 کے عام انتخابات  میں  آپ دوسری مرتبہ  صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے  ۔آپ  نے متعدد بار  بیرون ملک سفر کیا ہے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ
آسٹریلیا نجی دورہ
اٹلی نجی دورہ
سعودی عرب نجی دورہ
اسپین سرکاری دورہ
سویٹزر لینڈ نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025