پروفائل

پرنٹ کریں

جناب اعجاز خان

پی پی ۔ 12 (راولپنڈی ۔ XII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: نقل و حمل, Committee on Government Assurances
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شمروز خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 10 اپریل 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنڈی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب اعجاز خان  ولد شمروز خاں 10 اپریل 1967 کو راولپنڈی  میں پیدا ہوئے ۔1990 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجویشن  کی ۔ آپ  بزنس مین  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ  سعودی  عرب، دبئی اور سری لنکا   کا دورہ کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.G/597, St.No.7, Dau College Road, Rawalpindi
  2. Aababeel House, Sardar Alam Road, Rawalpindi

موبائل :  0314-9644444

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2004, 2005
سری لنکا نجی دورہ 2000
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2000

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025