پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد عارف عباسی

پی پی ۔ 13 (راولپنڈی ۔ XIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پاپولیشن ویلفئیر (Chairperson), زکات, عشر
  • تعلیمی قابلیت
  • ڈپلومہ ایسوسیئ ایٹ ائنجیرنگ
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدالحنیف عباسی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 12 فروری 1965ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محمد عارف عباسی  ولد عبدالرحیم  عباسی 12فروری 1965 کوپیداہوئے ۔سکول آف ایرونیٹکس  کراچی  سے 1987میں ایسوسی ایٹ  انجینئرز کا ڈپلومہ  حاصل کیا۔آپ بلحاظ پیشہ  بزنس مین ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے اور بطور چئیرمین قائمہ  کمیٹی برائے بہبود آبادی  فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ برطانیہ ، امریکہ ،متحدہ عرب امارات  اور سنگاپورکادورہ کر   چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. H. No.510, Street No.3, Airport Housing Society, Sector No.1, Rawalpindi

موبائل :  0333-5109807 , فیکس :  051-5960817

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کاروبار 2010
سنگاپور کاروبار 2011
متحدہ عرب امارات کاروبار 2011
برطانیہ کاروبار 2008, 2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025