پروفائل

پرنٹ کریں

سید اعجاز حسین بخاری

پی پی۔15 (اٹک۔I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سید غلام مرتضی بخاری
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 12
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مارچ 1941ء
  • پیدائش کی جگہ
  • اٹک
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید اعجاز حسین بخاری  ولد سید غلام مرتضیٰ بخاری  5 مارچ  1941 کو اٹک  میں پیدا ہوئے ۔کراچی  یونیورسٹی ، کراچی سے 1966 میں ایم اے  اور 1967 میں ایل ایل بی  کیا ۔آپ  پیشہ کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔1980-82تک ڈسٹرکٹ بار اٹک  کے صدر  رہے  اور 1983 تا1987 چیئرمین  ڈسٹرکٹ کونسل اٹک  اور1997-99 ڈسٹرکٹ کونسل  اٹک  میں اپوزیشن لیڈر  رہے ۔2002-07کے دوران رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں دوسری  مرتبہ رکن  صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔وہ ایران ،عراق ،شام  اور مصر  کادورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل چئیرمین (ضلع اٹک) 1983-1987
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
ضلع کونسل قائد حزب اختلاف 1997-99

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
مصر سرکاری دورہ 2004
ایران کاروبار 2006
عراق کاروبار 2008
شام کاروبار 2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025