چودھری لال حسین ولد چودھری نواب خاں 23 اکتوبر 1941 کو جہلم میں پیدا ہوئے ۔ میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔ پیشہ کے اعتبار سے بزنس مین ہیں جو2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ برطانیہ اور یورپ کا دورہ کر چکے ہیں ۔ آپ کے بھائی چودھری خادم حسین 1985-88، 1988-90،1990-93 اور 1993-96 مسلسل چار بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں جو 1992 میں وزیر برائے سماجی بہبود اور 1993-96 وزیر اعلیٰ کے مشیر کی حیثیت سے خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں اور اب وہ موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں ۔آپ کے بھتیجے چودھری ندیم خادم 2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں ۔
رہائشی : 0544-624767 , دفتر : 0544-629388 , موبائل : 0300-8510555 , موبائل : 0345-8510555
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
برطانیہ |
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
بھائی | چوھدری خادم حسین, ایم پی اے | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1993-96 | |
بھائی | چوھدری خادم حسین, ایم این اے | قومی اسمبلی پاکستان | 2013 تا وقت | |
بھانجا یا بھتیجا | چوھدری ندیم خادم, ایم پی اے | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 2008-2013 |