پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر ملک مختار احمد بھڑتھ

پی پی ۔ 28 (سرگودھا۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: پاپولیشن ویلفئیر
    رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2 (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ڈاکٹرملک اعجاز احمد بھڑتھ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 29  ستمبر 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ  ولد ڈاکٹر ملک اعجاز احمد بھرتھ 29ستمبر 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔2001 میں قائد اعظم  میڈیکل کالج  بہاولپور  سے ایم بی بی ایس  کرنے کے بعدطب کے شعبہ  سے وابستہ ہیں  ۔2002-07 اور 2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے اور 2006-07پارلیمانی سیکرٹری  کے فرائض بھی  سرانجام دے چکے ہیں ۔ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  تیسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے  اور اس وقت  بطور چیئرمین  پبلک  اکاؤنٹس کمیٹی ۔IIخدمات  سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ سعودی عرب ،امریکہ  اور سنگاپور  کا دورہ کر چکے ہیں ۔ آپ کے والد  1988-90 اور 1993-96رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہ چکے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Village Bherth Sharqi, P.O Miani, Tehsil Bhalwal, District Sargodha.

رہائشی :  042-37233915-8 , موبائل :  0300-8450392 , فیکس :  042-37231836

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے , پارلیمانی سیکرٹری ب 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2011
سعودی عرب عمرہ 2010
سنگاپور کاروباری دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ڈاکٹرملک اعجاز احمد بھڑتھ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990, 1993-1996

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025