پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری طاہر احمد سندھو ایڈووکیٹ

پی پی ۔ 30 (سرگودھا۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • وفات پا چکے ہي
  • پوزیشن
  • رکن: انفارمیشن و ثقافت, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل ایم
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری محمد اعظم سندھو
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء
وفات پا چکے ہي

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری طاہر احمد سندھو ولد چودھری  محمد اعظم  سندھو نے  1985 میں  پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے  گریجوایشن  کی ۔1985 میں گورنمنٹ  سروس  میں آئے  اور وہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ  آفیسر (ریونیو )/اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے عہدے  پر کام کرتے ہوئے  2005 میں   گورنمنٹ سروس  سے مستعفی ہوگئے ۔2001-03پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے ایل ایل ایم کیا ۔ آپ کانسٹی ٹیوشنل لاء، کریمینل لاء ، کمپنی لاء اور انٹرنیشنل  اکانومک لاء  کے شعبوں میں ماہر ہیں ۔اس وقت  لاہور ہائی کورٹ  کے وکیل کے طورپر  وکالت کررہے ہیں اور پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج  لاہور میں  وزیٹنگ  فیکلٹی  کے رکن  ہیں ۔2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب اور چیئرمین   قائمہ کمیٹی  برائے مقامی حکومت  و سماجی ترقی  رہ چکے ہیں ۔ 2013 کے عام انتخابات  میں دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ  کے بڑے بھائی چودھری فخر اقبال  سندھو اور چھوٹے بھائی  چودھری  زاہد اقبال  سندھو بھی  2002-07  اراکین صوبائی اسمبلی  پنجاب رہ چکے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. 53/54 Hajvery Complex, 2-Mozang Road, Lahore.
  2. Chak No. 19-SB, Tehsil Kot Moman, District Sargodha.

رہائشی :  042-37227714-6 , موبائل :  0301-4227120

اطلاعات

  1. PP-30 (Sargodha) Vacant
    11 جنوری 2018ء | No.PAP/Legis-1(24)/1997/1694

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب MPA / Chairman Standing Committee on LG & CD 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی چوھدری زاھد اقبال سندھو, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025