پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری عامر سلطان چیمہ

پی پی ۔ 32 (سرگودھا۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ , داخلہ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری انور علی چیمہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مئی 1962ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری عامر سلطان چیمہ ولد چودھری  انورعلی چیمہ  یکم مئی 1962 کو سرگودھا  میں پیدا ہوئے ۔1986 میں گورنمنٹ  کالج سرگودھا  سے گریجوایشن  کی ۔آپ 1988-90، 1990-93، 1997-99 ،2002-07 اور 2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے ۔1990-93وزیر برائے  لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ  اور 2003-07وزیر آبپاشی  رہ چکے ہیں ۔آپ بلحاظ پیشہ  زمیندار اور بزنس مین ہیں ۔ 2013 کے عام انتخابات  میں چھٹی مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب  ہوئے ۔ آپ  ایک مشہور  سیاسی گھرانے  سے تعلق رکھتے ہیں ۔آپ  کے والد 1985 سے 2013 تک مسلسل سات بار  رکن قومی اسمبلی  رہے اور  ان کی اہلیہ محترمہ تنریلہ عامر چیمہ  2002-07  اور 2011-13رکن قومی اسمبلی رہ چکی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 161-P, Gulberg-II, Lahore
  2. Qasar-e-Sultan, Old Civil Lines, Sargodha

رہائشی :  042-35758992 , دفتر :  042-35835517

موجودہ پتہ

  1. 161-P, Gulberg-II, Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1988-1990
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے اًبپاشی 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جاپان سرکاری دورہ
تھائی لینڈ سرکاری دورہ
برطانیہ سرکاری دورہ 1992-1993

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری انور علی چیمہ قومی اسمبلی پاکستان 1988-2013
زوجہ مسز تنزیلہ عامر قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007, 2011-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025