پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری فیصل فاروق چیمہ

پی پی ۔ 35 (سرگودھا۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات, یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ سیاحت
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری فاروق اکرم چیمہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 10 جولائی 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری فیصل فاروق چیمہ  ولد چودھری فاروق اکرم چیمہ  10 جولائی 1973 کو سرگودھا  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1997 میں گورنمنٹ کالج سرگودھا  سے ایم اے کیا ۔ آپ پیشہ کے اعتبار سے  زمیندار ہیں جو  2002-07رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہ چکے ہیں اور 2013 کے عام انتخابات  میں  دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ آپ یورپ ،سعودی عرب ، ملائشیا  اور سنگاپور کا دورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا
سعودی عرب
سنگاپور

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025