پروفائل

پرنٹ کریں

سردار بہادر خان میکان

پی پی ۔ 38 (سرگودھا۔ XI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زراعت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد نزیر خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 05 فروری 1956ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار بہادر خاں  میکن ولد  محمد نذیر خاں  5 فروری 1956 کو پیدا ہوئے ۔2005 میں علامہ اقبال  اوپن یونیورسٹی  اسلام آباد  سے گریجوایشن کی ۔ آپ  1998-99 رکن ضلع کونسل سرگودھا ، 2000-01ناظم ، یونین کونسل  نمبر 58، 2001-05 تحصیل ناظم شاہ پور ، ضلع سرگودھا رہ چکے ہیں ۔آپ  بلحاظ پیشہ زمیندار ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Kot Bai Khan, Tehsil: Shahpur, Distt: Sargodha

موبائل :  0344-7471214 , موبائل :  0300-9604756

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر 1998-1999
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 58
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم شاہ پور (سرگودھا) 2001-2005

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
برطانیہ To attend the Graduation Ceremony of Son 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025