پروفائل

پرنٹ کریں

ملک محمد جاوید اقبال اعوان

پی پی ۔ 39 (خوشاب ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک کرم بخش اعوان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 07 نومبر 1951ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

 ملک محمد جاوید اقبال اعوان  ولد ملک کرم بخش  اعوان  7 نومبر  1951 کو سرگودھا میں  پیدا ہوئے ۔ پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج  لاہو ر سے  1976 میں ایل ایل بی کیا ۔ گورنمنٹ  کالج  سرگودھا  میں سٹوڈنٹس  یونین کے صدر اور سیکرٹری  منتخب ہوئے ۔مختلف  کھیلوں میں پانچ کلرز اور دو سونے  کے تمغے  حاصل کیے اور اپنے کالج  میں ’’سپورٹس مین آف دی ائیر ‘‘ قرارپائے ۔ پنجاب یونیورسٹی  لاہور کی اسلامک  سوسائٹی  کے صدر رہے ۔ آپ بلحاظ پیشہ   بزنس مین ہیں جو 1979 میں چیئرمین ، یونین کونسل  پڈھراڑ  ضلع خوشاب  ، 1998 میں رکن ضلع کونسل  خوشاب  اور 2002-07 اور 2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے  اور 2003-07  چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی  برائے خوراک  رہ چکے ہیں ۔ 2013 کے عام  انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ برطانیہ ،امریکہ ، کیینڈا اور سعودی عرب   کا دورہ کر چکے ہیں ۔آپ  کے والد  1972-77رکن قومی اسمبلی ، ان کے بھائی ملک محمد بشیر اعوان 1988-90رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب  اور ان کے بھتیجے  ملک شاکر بشیر اعوان  2008-13رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں  اور اب بھی  موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں  ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007, 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے خوراک 2003-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ
کینیڈا سرکاری دورہ
سعودی عرب
برطانیہ سرکاری دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ملک کرم بخش اعوان قومی اسمبلی پاکستان 1972-1977
والد ملک کرم بخش اعوان مجلس شوری 1980
بھائی ملک محمد بشیر اعوان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990
بھانجا یا بھتیجا ملک شاکر بشیر اعوان قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013, 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025