پروفائل

پرنٹ کریں

ملک محمد وارث کلو

پی پی ۔ 42 (خوشاب ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7, قانون (Chairperson), سپیشل کمیٹی نمبر 8 (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
    زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک محمد شیر کلو
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 01 نومبر 1951ء
  • پیدائش کی جگہ
  • موضع رودھا, خوشاب
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد وارث کلو  ولد ملک محمد شیر کلو  یکم نومبر 1951 کو ضلع خوشاب  کےایک گاؤں روڈھا میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1976 میں پنجاب  یونیورسٹی  لاء کالج لاہور  سے ایل ایل بی کیا اور  1982 میں  سی ایس ایس  کا بھی  امتحان پاس کیا۔ 1975-97کے دوران  یوبی ایل (UBL) کے وائس پریذیڈنٹ  /زونل چیف  رہ چکے ہیں ۔وکالت کے پیشے  سے منسلک ہیں ۔2002-07 اور 2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں  اور 2003-07بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے کالونیز  اور 2008-13بطور  چیئرمین استحقاق  کمیٹی خدمات سرانجام  دے چکے ہیں ۔ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  تیسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Village & P.O. Rodha, Tehsil & District Khushab
  2. House No.131-V, Phase II, DHA Lahore

موبائل :  0301-4149109 , موبائل :  0300-9445875

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے , پارلیمانی سیکرٹری برائے کالونیز 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے , چیئرمین استحقاق کمیٹی 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025