پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د سبط�?�? خا�?

پی پی ۔ 46 (میانوالی ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, آبپاشی و توانائی, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1, Finance Committee of the Assembly , اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7, سپیشل کمیٹی نمبر 8
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدا�?رح�?ا�? خا�?
  • تاریخ پیدائش
  • 30  اگست 1958ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?ا�?�?ا�?�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد سبطین خاں   ولد عبدالرحمان  خاں  30 اگست  1958 کو پیپلاں ، میانوالی  میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے 1982 میں ایم اے(سیاسیات )کی ڈگری حاصل کی ۔ بلحاظ پیشہ ایک  زمیندار  ہیں جو 1983-87کے دوران چیئرمین ٹاؤن کمیٹی  رہ چکے ہیں ۔ تعلیم  کے سلسلے میں  امریکہ ، برطانیہ ،چین  اور شمالی کوریا  جاچکے ہیں ۔1990 میں  پہلی مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے  اور 1990-93وزیر جیل خانہ جات  رہے ۔ دوسری مرتبہ  2002-07رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے  اورکان کنی و معدنیات کے وزیر  رہے ۔ 2013 کے عام  انتخابات  میں تیسری بار  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Abdul Majeed Khan, Tehsil Piplan District Mianwali

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1990-93
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے جیل خانہ جات 1990-93
پنجاب گورنمنٹ Minister for Mines & Minerals 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
چین
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025