پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ا�?�?ر �?ح�?د خا�?

پی پی۔47 (بھکر۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عز�?ز اح�?د خا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 17 نومبر 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بھکر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب امیر محمد خان ولد عزیز احمد خان  17نومبر 1972 کو بھکر میں پیدا ہوئے  ۔پنجاب یونیورسٹی لاہور  سے 1994 میں  گریجوایشن کی ۔ 1998-99رکن ضلع کونسل  اور 2000-02ناظم  رہے ۔آپ بلحاظ پیشہ ایک  زمیندار ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔ برطانیہ ، متحدہ عرب امارات ، ازبکستان  اور سعودی عرب   کا دورہ کر چکے ہیں ۔ آپ کے والد  1988-90رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے آبکاری ومحصولات  کے طور پر خدمات  انجام دیں  اور 1990-93رکن قومی اسمبلی بھی رہے ۔ ان کےچچا  احمد حسن خاں  1993-96رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  اور وزیر اعلیٰ کے مشیر  رہ چکے ہیں ۔ ان کے دادا تاج محمد خاں  بھی 1972-77 اور 1985-88رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہ چکے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Hassan Khan Wala, Tehsil Kaloor Kot, District Bhakkar

موبائل :  0300-7789898 , فیکس :  045-3451666

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر 1998-1999
ضلع کونسل ناظم 2000-2002

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ
برطانیہ نجی دورہ
ازبکستان نجی دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد عزیز احمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990
والد عزیز احمد خان قومی اسمبلی پاکستان 1990-1993
انکل احمد حسن خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996
دادا تاج محمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972, 1977, 1985-1988

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025