پروفائل

پرنٹ کریں

مسز عفت �?عراج اع�?ا�?

پی پی ۔ 53 (فیصل آباد ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2, ھاؤس کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • ہاؤس وائف
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شاہد ا�?با�? اع�?ا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 اکتوبر 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ج�?ا�?�?ا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ عفت معراج اعوان  زوجہ شاہد اقبال  اعوان  15 اکتوبر  1971 کو جڑانوالہ میں  پیدا ہوئیں ۔آپ نے 1995 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے  گریجوایشن کی۔آپ ایک گھریلو خاتون ہیں جو 2005-09کے دوران رکن ڈسٹرکٹ اسمبلی فیصل آباد   رہ چکی ہیں اور 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak # 560, G.B Khail Tehsil, Jaranwala, District Faisalabad

موبائل :  0301-4148286 , موبائل :  0301-5453648

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 2005-2009

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند شاہد اقبال اعوان لوکل گورنمنٹ 2001-2002

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025