پروفائل

پرنٹ کریں

رائ�? ح�?در ع�?�? خا�?

پی پی ۔ 54 (فیصل آباد ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • مشیر برائے وزیر اعلی: ٹوریزم
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رائ�? ص�?اح ا�?د�?�? خا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 23 مارچ 1967ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رائے حیدر علی خاں ولد  رائے صلاح الدین خاں  23 مارچ 1967 کو پیدا ہوئے ۔آپ نے 1986 میں گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی  لاہور  سے گریجوایشن کی اور 1991 میں پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج لاہور سے ایل ایل بی  کیا ۔آپ زمیندار  اور کاروباری شخصیت ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے اور  وزیر اعلیٰ کے خصوصی مشیر  برائے خواندگی  و غیر رسمی  بنیادی تعلیم  کے فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ   متعدد بیرونی ممالک  کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ  کے والد  1985-88 اور 1997-99میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  ، آپ  کے دادا رائے شہادت خاں  1937-45کے دوران رکن قانون ساز  اسمبلی پنجاب   اورآپ کے سسر  لیفٹیننٹ کرنل (ر)محمد سلیم خاں 1965-69میں رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
اسپین
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا رائے شہادت خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1937-1945
سُسر لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیم خان قومی اسمبلی پاکستان 1965-1969
والد رائے صلاح الدین خان قومی اسمبلی پاکستان 1985-1988, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025