پروفائل

پرنٹ کریں

جناب جعفرع�?�? ھ�?�?ا

پی پی ۔ 57 (فیصل آباد ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: محنت وانسانی وسائل , کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ز�?ر ع�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 09  ستمبر 1979ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف�?ص�? ا�?باد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب جعفر علی ہوچا  ولد نذیر احمد  9 ستمبر  1979 کو فیصل آباد  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  گورنمنٹ  سائنس کالج  وحدت روڈ لاہور  سے گریجوایشن کی ۔آپ 2004-08 میں یونین کونسل  نمبر 78 کے ناظم رہے  اور 2009-13کے دوران مارکیٹ کمیٹی  تاندلیانوالہ  کے چیئرمین   رہے ۔ آپ زمیندارپیشہ  ہیں 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.420., Hocha Wala, Tehsil Tandalianwala, District Faisalabad.

موبائل :  0300-8669635 , موبائل :  0341-4648786 , موبائل :  0364-5452222

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 78 فیصل آباد 2004-08

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2007, 2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025