پروفائل

پرنٹ کریں

جناب احسا�? ر�?اض فت�?ا�?ہ

پی پی ۔ 58 (فیصل آباد ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: نقل و حمل,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6
  • تعلیمی قابلیت
  • بی بی اے (آنرز)
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ر�?اض خا�? فت�?ا�?ہ
  • تاریخ پیدائش
  • 15 دسمبر 1987ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اہ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب احسن ریاض فتیانہ  ولد ریاض خاں فتیانہ  15 دسمبر 1987 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے  ابتدائی تعلیم  ایچی سن  کالج لاہور سے  حاصل کی  اور 2011 میں لاہور  سکول آف اکنامکس ، لاہور سے بی بی اے (آنرز) کا امتحان پاس کیا ۔آپ  زمیندار پیشہ  ہیں۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ  کئی بیرونی ممالک کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ  کا تعلق   اہم سیاسی گھرانے سے ہے ۔ آپ  کے والد 1988-90، 1990-93،  اور 1993-96کے دوران مسلسل تین بار  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور وزیر اعلیٰ  کے مشیربھی رہ چکے ہیں   اوراس کے علاوہ  وزیر  تعلیم  اوروزیر  خزانہ بھی  خدمات  سرانجام  دے چکے ہیں ۔ علاوہ ازیں 2002-07 اور 2008-13کے دوران مسلسل دو بار  رکن قومی اسمبلی  بھی رہے  اور بطور  چیئرمین قائمہ  کمیٹی  برائے انسانی حقوق   خدمات سرانجام  دیتے رہے ۔آپ  کی والدہ محترمہ  آشفہ ریاض فتیانہ 2002-07میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  رہیں  اور بطور وزیر برائے  ترقی نسواں ،سماجی بہبود  اور انسانی  حقوق   خدمات سرانجام دے چکی ہیں ۔آ پ کے دادا میاں افضل وٹو  1972-77 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  اور سینئر وزیربرائے  محنت ، مواصلات  وتعمیرات  اورآبکاری و محصولات   رہ چکے ہیں ۔1977میں رکن قومی اسمبلی  بھی رہے ۔

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2012
کینیڈا نجی دورہ 2012
چین نجی دورہ 2003
فرانس نجی دورہ 2012
برطانیہ نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ریاض خان فتیانہ قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007, 2008-2013
والد ریاض خان فتیانہ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990, 1990-1993, 1993-1996
والدہ عاشفہ ریاض فتیانہ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
دادا میاں افضل وٹو قومی اسمبلی پاکستان 1977
دادا میاں افضل وٹو صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-1977
والد ریاض خان فتیانہ, وزیر برائے تعلیم صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996
والد ریاض خان فتیانہ, مشیر برائے وزیراعلی وزیر اعلی 1988-90

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025