پروفائل

پرنٹ کریں

جناب عارف �?ح�?�?د گ�?

پی پی ۔ 59 (فیصل آباد ۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: قانون, مینجمنٹ و پروفیشنل ڈیویلپمنٹ
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?ظہر ع�?�? گ�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 20 فروری 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س�?�?در�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عارف محمود گل ولد چودھری  مظہر علی گل 20 فروری 1973کو  ضلع فیصل آباد کی تحصیل سمندری  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 2002 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی  ملتان سے گریجوایشن کی ۔ 1997-99کے دوران رکن ضلع کونسل  فیصل آبادرہے ۔ 2002-07میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  اور چیئرمین قائمہ کمیٹی  برائے ٹرانسپورٹ رہے ۔آپ زمیندار پیشہ  ہیں۔2013 کے عام انتخابات  میں دوسری بار  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ آپ   کے والد  1985-88، 1988-90 ، 1990-93 اور 1997-99 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں ۔دریں اثناء1990-93 میں پارلیمانی سیکرٹری  برائےصنعت و معدنیات   اور 1997-99کے دوران  بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے  محنت بھی    خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No. 221 GB, Samundri, District Faisalabad
  2. House No.417, Housing Colony No.II, Samundri, District Faisalabad

موبائل :  0321-9086666 , موبائل :  0333-6592222 , موبائل :  0332-2210221

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن ضلع کونسل فیصل آباد 1997-99
صوبائی اسمبلی پنجاب چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ 2002-2007

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد مظہر علی گل ضلع کونسل 1979-1982
والد مظہر علی گل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025