پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? رضا �?صرا�?�?ہ گھ�?�?

پی پی ۔ 62 (فیصل آباد ۔ XII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? �?صرا�?�?ہ
  • تاریخ پیدائش
  • 10 مارچ 1958ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری رضا نصراللہ گھمن ولد چودھری نصراللہ گھمن 10 مارچ 1958 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ گریجوایٹ ہیں ۔ آپ نے  2004-06کے دوران بطورڈسٹرکٹ نائب ناظم،فیصل آباد کام کیا ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔2008-13 میں رکن پنجاب اسمبلی رہے  اور 2013 میں دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ برطانیہ اور  سعودی عرب کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ کے والد نے1951-55 کے دوران بطور رکن قانون سازاسمبلی پنجاب اور1956-58میں بطور رکن صوبائی اسمبلی  مغربی پاکستان خدمات سر انجام دیں ۔آپ  کے بھانجے ملک نعمان احمد  لنگڑیال 2002-07کے دوران رکن صوبا ئی اسمبلی پنجاب اور2008-13میں رکن قومی اسمبلی رہے اور آپ کے برادر نسبتی ملک اقبال احمد خان لنگڑیال نے 1993-96 میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور وزیر برائے محنت و افرادی قوت خدمات سر انجام دیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.204/RB, Raza Garden, East Canal Road, District Faisalabad.
  2. 1-Askari Villas, Mahfooz Shaheed Chowk, Aziz Bhatti Road, Lahore Cantt.

رہائشی :  042-36680910 , دفتر :  041-9220555 , موبائل :  0300-8665582 , فیکس :  042-37421469

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ضلعی ناظم فیصل آباد 2004-06
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری نصراللہ قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-55
والد چوھدری نصراللہ صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1956-58
بھانجا یا بھتیجا ملک نعمان احمد لنگڑیال صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-07
بھانجا یا بھتیجا ملک نعمان احمد لنگڑیال قومی اسمبلی پاکستان 2008-13
برادر نسبتی ملک اقبال احمد خان لنگڑیال, وزیر برائے لیبر اینڈ مین پاور صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-96

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025