پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری ظفر اقبال ناگرہ

پی پی ۔ 64 (فیصل آباد ۔ XIV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: محنت وانسانی وسائل (Chairperson), ھاؤس کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری احمد حسن ناگرہ
  • پیدائش کی جگہ
  • Faisalabad
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری ظفر اقبال ناگرا ولد چودھری احمد حسن ناگرا فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 2002 میں گریجوایشن کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ و شہری ترقی خدمات سر انجام دیتے رہے ۔2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین مجلس قائمہ برائے محنت و انسانی وسائل خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ جاپان،تھائی لینڈ اور ملائیشیا کا سفر کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Nagra House, P-544, Green View Colony, Raja Wala, Chak No.123-J.B, Tehsil & District Faisalabad.

رہائشی :  041-2630197 , موبائل :  0300-8663197

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب Parliamentary Secretary: Housing & Urban Development 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جاپان
ملائیشیا
تھائی لینڈ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025