پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? ف�?�?ر حس�?�? �?�?گر

پی پی ۔ 67 (فیصل آباد ۔ XVII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: پرزنز
    رکن: آبکاری,محصولات
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? فض�? د�?�?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مارچ 1959ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری فقیر حسین ڈوگرولد فضل دین یکم مارچ  1959 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے  ۔آپ نے1982 میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد سے گریجوایشن کی۔1991-93اور 1998-99کے دوران  بطور کونسلر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد،2005-08کے دوران  بطور ناظم سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد اور بطور چیئرمین بیت المال کمیٹی  ضلع فیصل آباد خدمات سر  انجام دے چکے ہیں ۔ آپ2013 کے عام  انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے۔ ایران اورسعودی عرب  کا سفر کرچکے ہیں۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
میونسپل کارپوریشن رکن فیصل آباد 1991-93
لوکل گورنمنٹ ناظم سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد 2005-08

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ایران
سعودی عرب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025