پروفائل

پرنٹ کریں

ش�?خ اعجاز اح�?د

پی پی ۔ 68 (فیصل آباد ۔ XVIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, Human Rights and Minorities Affairs, Committee on Government Assurances , اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدا�?رح�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 20 جون 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف�?ص�? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

شیخ اعجاز احمد ولد عبدالرحیم 20 جون 1969 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ لاءگریجوایٹ  ہیں ۔آپ 2002-07 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں دوسری مرتبہ رکن  اسمبلی منتخب ہوئے ۔ برطانیہ ،یواے ای ،سعودی عرب ،امریکہ ،یورپ اور یونان کا سفر کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 115-District Courts, Fisalabad.
  2. 71-Rehman Garden, Satyana Road, Faisalabad.

موبائل :  0300-8666772 , موبائل :  0321-8656868

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
پی ایم ایل (این) فیصل اًباد صدر 2011- تا وقت

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2010
یونان نجی دورہ 2004
جاپان نجی دورہ 2011
سعودی عرب نجی دورہ 2001-2011
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2004
برطانیہ نجی دورہ 2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025