میاں طاہر پرویز ولد ریاض احمد 1979میں فیصل آبادمیں پیداہوئے ۔آپ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹیفیصل آبادسے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔ 2013 کے عام انتخاباتمیں رکن صوبائی اسمبلیپنجاب منتخب ہوئے ۔
مستقل پتہ
P-11 St. No.1 Scheme No.212-Part-I, Dijkot Road, District Faisalabad