پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ک �?ح�?د �?�?از

پی پی ۔ 71 (فیصل آباد ۔ XXI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1, Human Rights and Minorities Affairs
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د �?�?سف �?�?ک
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 02 جنوری 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف�?ص�? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد نوازولد محمد یوسف ملک 2 جنوری 1971 کو فیصل آباد  میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد1985-88کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے ۔ آپ نے 1990 میں  پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے  گریجوایشن کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔2000-02 کے دوران یونین کونسل  نمبر 280 کے ناظم  اور 2002-07 اور 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری  مرتبہ  رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ سعودی عرب ، یواے ای ،امریکہ  اور برطانیہ   کا سفر کرچکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007, 2008-2013
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 280 فیصل آباد 2001-2002

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کاروباری دورہ
سعودی عرب حج, عمرہ
متحدہ عرب امارات کاروباری دورہ
برطانیہ کاروباری دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد محمد یوسف ملک صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988
بھائی محمد شہزاد ملک لوکل گورنمنٹ 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025