پروفائل

پرنٹ کریں

مسز راشدہ �?ع�?�?ب ش�?خ

پی پی ۔ 78 (جھنگ ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • De-notified
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • ہاؤس وائف
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د �?ع�?�?ب ش�?خ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 مئی 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جھ�?گ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء
De-notified

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ راشدہ یعقوب شیخ زوجہ محمد یعقوب شیخ 15 مئی 1973 کو جھنگ  میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے  1993 میں گورنمنٹ گرلز کالج جھنگ  سے گریجوایشن کی ۔آ پ ایک گھریلو خاتون ہیں۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئیں  اور بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے ویمن ڈویلپمنٹ  خدمات سرانجام  دے رہی ہیں ۔سعودی عرب ،دبئی ،سنگاپور ،تاشقند  اور  یو۔کے   کا سفر کرچکی ہیں ۔آپ کے شوہر 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے  اور سسر جناب  محمدیوسف شیخ  1985-88کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Sultan Wala, Jhang Sadar.
  2. CC-501, DHA, Lahore.

رہائشی :  042-35742625 , دفتر :  047-7650478

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2013
سنگاپور
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2008
برطانیہ نجی دورہ 2012
ازبکستان

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
سُسر محمد یوسف, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988
خاوند محمد یعقوب شیخ (ضلعی نائب ناظم) لوکل گورنمنٹ 2002-2005
خاوند محمد یعقوب شیخ (ایم پی اے) صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025