پروفائل

پرنٹ کریں

جناب خا�?د غ�?�? �?�?ھدر�?

پی پی ۔ 80 (جھنگ ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ماحولیاتی بچاؤ, امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? عبدا�?غ�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 09 دسمبر 1958ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش�?رک�?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب خالد غنی چودھری  ولد چودھری عبد الغنی  9 دسمبر 1958 کو شورکوٹ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1984 میں پنجاب یونیورسٹی  لاء کالج لاہور سے  ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی ۔1992-94کے دوران بطور کونسلر تحصیل کونسل شورکوٹ  اور 1998-99کے دوران بطور چیئرمین اور 2001-08میں  دودفعہ بطور ناظم   یونین کونسل  نمبر 126 شورکوٹ  خدمات  سرانجام دیں ۔ آپ  نے1985-2008میں  شورکوٹ  بار میں  بطور ایڈووکیٹ  کام کیا  اور رکن  بار ایسوسی ایشن  شورکوٹ رہے ۔ آپ  ایک کاروباری شخصیت ہونے کی حیثیت  سے 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر ٹاؤن کمیٹی شورکوٹ 1992-1994
لوکل گورنمنٹ چئیرمین ٹاؤن کمیٹی شورکوٹ 1998-1999
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2001-2005, 2005-2008

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری عبدالغنی (چئیرمین ٹاؤن کمیٹی, شورکوٹ) لوکل گورنمنٹ 1982-1986
بھائی زاھد غنی (کونسلر ٹاؤن کمیٹی, شورکوٹ) لوکل گورنمنٹ 1998-1999
زوجہ غزالہ یوسف (کونسلر ٹاؤن کمیٹی, شورکوٹ) لوکل گورنمنٹ 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025