پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?�?دھر�? ب�?ا�? اصغر �?�?ائ�?

پی پی ۔ 84 (ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خصوصی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?دھر�? ع�?�? اصغر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 18  ستمبر 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گ�?جرہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری بلا ل اصغر وڑائچ  ولد چودھری  علی اصغر  18 ستمبر 1977 کو گوجرہ  میں پیدا ہوئے  ۔آپ نے 1997میں  پنجاب  یونیورسٹی لاہور  سے گریجوایشن  کی ۔ 2002-07 اور 2008-13کے دوران بطور رکن  پنجاب اسمبلی  خدمات سرانجام دیں ۔ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار  رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔آپ کے بھائی  چودھری امجد وڑائچ  1990-93کے دوران رکن  پنجاب اسمبلی رہے اور دوسرے  بھائی چودھری خالد جاوید وڑائچ بھی 1993-96 اور 1997-99کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Warracih House, H.No.P-319, St.No.1, Jhang Road, Gojra, District Toba Tek Singh

موبائل :  0300-8656339 , موبائل :  0300-9654082

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی چوھدری امجد وڑائچ, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-93
بھائی چوھدری خالد جاوید وڑائچ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-96, 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025