پروفائل

پرنٹ کریں

مسز �?از�?ہ راح�?�?

پی پی ۔ 88 (ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: ریوینیو
    رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم, سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • سیاست
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار راح�?�? ا�?�?ر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 25 جنوری 1974ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا�?بٹ آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ نازیہ راحیل  زوجہ سردار راحیل انور  ایبٹ آباد  میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے   آرمی برن ہال سکول اینڈ کالج  سے تعلیم  حاصل کی اور قانون اور سیاسیات  میں گریجوایشن کی ۔2008 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئیں  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے  سپیشل ایجوکیشن  خدمات سرانجام دیں۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری  دفعہ رکن پنجاب   اسمبلی منتخب ہوئیں  اور اس وقت  پارلیمانی سیکرٹری  برائے ریونیو  خدمات  سرانجام دے رہی ہیں ۔آپ بطور  رکن سنڈیکیٹ گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی لاہوبھی  خدمات  سرانجام  دے  رہی ہیں ۔ آپ کے دادا سردار خورشید عالم  این ڈبلیو ایف پی (موجودہ خیبرپختونخواہ )کے   پہلےکلکٹر  (لینڈ)تھے ۔ آپ  کے چچا  سردار  فخر عالم  1986-91کے دوران چیف  جسٹس پشاور  ہائی کورٹ  رہے  اور 1993-97میں بطور چیف  الیکشن کمشنر  خدمات  سرانجام دیں ۔ آپ کے چچا سردار  محمد مشتاق  1990-93 اور 1997-99کے دوران رکن خیبر پختونخواہ  اسمبلی رہے  اور بطور چیئرمین  ڈی ڈی اے سی  کام کیا  اور 2008-13کے دوران ہری پور  (خیبر پختونخواہ )سے ایم این اے   رہے ۔ آپ کے سسر ،سردار الطاف حسین (مرحوم )1985-88میں رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔ آپ نے ملائشیا،سنگاپور  اور امریکہ  کے سرکاری  دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. Altaf Lodge, Near Imam Kot, Tehsil Kamalia, District Toba Tek Singh

موبائل :  0322-5158017 , موبائل :  0322-2666786

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ملائیشیا
سنگاپور

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل سردار محمد مشتاق قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013
انکل سردار محمد مشتاق صوبائی اسمبلی سرحد 1990-1993, 1997-1999
سُسر سردار الطاف حسین صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1982-1984, 1985-1988
برادر نسبتی سردار سعید انور صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999
برادر نسبتی سردار وحید انور صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025