پروفائل

پرنٹ کریں

�?خد�?�? س�?د ع�?�? رضا شاہ

پی پی ۔ 89 (ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

وفات پا چکے ہي

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

مخدوم سید علی  رضا شاہ  ولد مخدوم  سید ناصر حسین شاہ  7 جون 1946 کو پیدا ہوئے ۔ آپ  1977میں   رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔    1980-83کے دوران  بطور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل فیصل آباد،  رکن صوبائی کونسل پنجاب  رہے ۔1988-90 کے دوران  دوبارہ   رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوکربطور صوبائی وزیر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔آپ  1990-93 ، 1993-96 اور 2008-13کے دوران رکن  پنجاب اسمبلی رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات  میں چھٹی بار  رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ کے صاحبزادے  مخدوم زادہ  سید حسن  رضا شاہ  بھی2002-07کے دوران رکن پنجاب اسمبلی   رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Shah Pur, Tehsil Kamalia, District Toba Tek Singh

موبائل :  0300-4000710

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025