پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د �?�?از �?�?ھا�?

پی پی ۔ 92 (گوجرانوالہ ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: ٹرانسپورٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • تاجر
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د شر�?ف �?�?ھا�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 13 مئی 1953ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد نواز چوہان  ولد محمد شریف چوہان  13 مئی 1953 کو گوجرانوالہ میں  پید اہوئے۔ آپ کی تعلیم   میٹر ک ہے ۔ آپ  ایک کاروباری  شخصیت اور زمیندار پیشہ   ہیں۔2012-13میں   رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں رکن  پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے  ٹرانسپورٹ  خدمات  سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ سعودی عرب ، برطانیہ  اور  دبئی   کا سفر کرچکے ہیں ۔ آپ کے بھائی  جناب  محمد اشرف چوہان  2008-12کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Chohan House, Tower Road Khiali, Gujranwala
  2. H.No.339, Block No A-1, WAPDA Town, Distict Gujranwala

رہائشی :  055-4800037 , دفتر :  055-4233537

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2012-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی محمد اشرف چوھان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-12

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025