پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?ح�?د ت�?ف�?�? بٹ

پی پی ۔ 96 (گوجرانوالہ ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?ح�?د رف�?�? بٹ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 14 نومبر 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گ�?جرا�?�?ا�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد توفیق بٹ ولد محمد رفیق بٹ 14 نومبر1969 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔آپ نے 1996-99کے دوران بطور کونسلر میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ اور 2005-09میں بطور رکن ڈسٹرکٹ اسمبلی گوجرانولہ خدمات سر انجام دیں اور 2013 کے عام انتخابات   میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ  اس وقت بطور چئیرمین پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ اور  چائلد پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
میونسپل کارپوریشن کونسلر گوجرانوالہ 1996-99
ضلع کونسل ممبر گجرانوالہ 2005-09

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025