پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? �?ح�?د ا�?با�?

پی پی ۔ 98 (گوجرانوالہ ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی (Chairperson), اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? س�?طا�? اح�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 7
  • تاریخ پیدائش
  • 06 جولائی 1943ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گرداس پ�?ر, ا�?�?�?ا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد اقبال ولد چودھری سلطان احمد 06 جولائی  1943 کو بھارت میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1963 میں گورنمنٹ کالج شیخوپورہ سے گریجوایشن کی۔آپ زمیندار  پیشہ ہیں۔1985-88 ،1988-90 ،1990-93 ،1993-96،1997-99 اور 2002-07کے دوران مسلسل چھ دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور وزیرریونیو،وزیر آبپاشی  و قوت برقی ،وزیراطلاعات ،وزیرزراعت،وزیر تعلیم،وزیر خوراک   وزیرصحت اور رکن پبلک اکاونٹس کمیٹی اور وزیر اعلیٰ کے  معاون خصوصی کے  فرائض سر انجام دے چکے ہیں  ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں  ساتویں دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئےاور بطور چئیرمین استحقاقات کمیٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ برطانیہ،امریکہ اور ایران کے سرکاری دورے کرچکے ہیں اور1996میں بیالیسویں سی پی اے کانفرنس میں شرکت کے لئے ملائیشیا کے  دورہ پر  بھی گئے ۔

مستقل پتہ

  1. 689/1/W, DHA, Lahore.
  2. Village Theri Sansi Railway Station, T&D Gujranwala.

موبائل :  0300-4055319

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1993-1996, 1997-1999, 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ایران
ملائیشیا To attend 42nd CPA Conference
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹا احسن اقبال ضلع کونسل

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025