پروفائل

پرنٹ کریں

جناب �?�?صر ا�?با�? س�?دھ�?

پی پی ۔ 99 (گوجرانوالہ ۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: Finance Committee of the Assembly , مالیات
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غ�?ا�? �?صطف�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 31 دسمبر 1960ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب  قیصر اقبال سندھو ولد غلام مصطفیٰٍ31دسمبر 1960 کو پیدا ہوئے۔ آپ 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2010-13میں بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سماجی بہبود وویمن ڈویلپمنٹ اور بیت المال خدمات سر انجام دیتے رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن  صوبائی  اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔

مستقل پتہ

  1. H.No. 7, St.No. 20 ZBlock Peoples Colony Gujranwala.

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفئیر و وومن ڈیویلپمننٹ و بیت المال 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025