ملک فیاض احمد اعوان ولد ملک فضل حسین اعوان 06 ستمبر1960 کو حافظ آباد میں پیدا ہوئے ۔ آپ گریجوایٹ ہیں۔ ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ نے 2001-02کے دوران ناظم ڈسٹرکٹ کونسل حافظ آباد رہے ۔2008-13کے دوران رکن پنجاب اسمبلی اور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے محنت وانسانی وسائل خدمات سر انجام دیتے رہے ۔آپ کے والد محترم 1988-90کے دوران رکن قومی اسمبلی رہے ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2008-2013 |
ضلع کونسل | ناظم (حافظ آباد) | 2001-2002 |
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
والد | ملک فضل حسین | قومی اسمبلی پاکستان | 1988-1990 |