پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?جر (ر) �?ع�?�? �?�?ازش �?�?از �?�?ائ�?

پی پی ۔ 109 (گجرات ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ
  • تعلیمی قابلیت
  • Graduation
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? گ�? �?�?از �?�?ائ�?
  • تاریخ پیدائش
  • 22 فروری 1949ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میجر (ریٹائرڈ )معین نواز وڑائچ ولد چودھری گل نواز وڑائچ 22 فروری 1949 کو گجرات میں پیدا ہوئے ۔آپ نے پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا  اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے 1970 میں گریجوایشن کی۔1995 میں فوج سے  ریٹائر ہوئے۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت  سے  2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ نے سعودی عرب ،امریکہ،برطانیہ ،بھارت ،کینیڈا،جرمنی،فرانس،سوئیٹزرلینڈاور یو اے ای کے دورے کیے ۔آپ کے والد محترم 1985-88،1993-96کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور چیف وہپ اور مشیر وزیر اعلیٰ  پنجاب خدمات سر انجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Chaudhrian, Jalalpur Jattan, Tehsil & District Gujrat.House No.1/2 Street 6, Cavalry Ground Ext, Lahore Cantt.

رہائشی :  0533-592366 , رہائشی :  042-36650075 , موبائل :  0300-8446126

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
کینیڈا
فرانس
جرمنی
بھارت
سعودی عرب
سویٹزر لینڈ
متحدہ عرب امارات

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری گل نواز وڑائچ، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1993-96

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025