پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ھدر�? �?ح�?د اشرف

پی پی ۔ 112 (گجرات ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?دھر�? �?ا �? خا�?
  • تاریخ پیدائش
  • 06 مئی 1946ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد اشرف ولد چودھری  لال خان 06 مئی 1946کو  دیونہ گجرات میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2009 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ نے 1979-82کے دوران  ممبر یونین کونسل دیونہ  1983-91میں دو دفعہ  ممبر ڈسٹرکٹ کونسل اور 1995-96میں چیئرمین پاکستان بیت ا لمال ،ضلع گجرات فرائض سر انجام دیئے۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ نے ناروے ،جرمنی اور ڈنمارک کے دورے کیے۔

مستقل پتہ

  1. Village Deona, P.O. Basco, Deona Mandi, Tehsil & District Gujrat.

موبائل :  0314-4553903 , موبائل :  0333-8404101

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 1979-1982, 1983-1987, 1988-1991
لوکل گورنمنٹ ممبر یونین کونسل 1979-1982

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ڈنمارک نجی دورہ 2000
جرمنی نجی دورہ 2000, 2003
ناروے نجی دورہ 2000

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025