پروفائل

پرنٹ کریں

س�?د طار�? �?ع�?�?ب رض�?�?

پی پی ۔ 117 (منڈی بھاؤالدین ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • سیاست
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د �?ح�?د �?ع�?�?ب شاہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 01 دسمبر 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • پھا�?�?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید طارق یعقوب رضوی ولد سیدمحمد  یعقوب شاہ یکم دسمبر 1968 کو پھالیہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1988 میں ایف سی کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔ آپ ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں۔آپ نے 1990-2004میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب میں بطور چیف آفیسر اور ڈپٹی ڈائریکٹر فرائض سر انجام دئیے۔آپ ’’پیر  آف پھالیاز‘‘مزار کے سجادہ نشین ہیں ۔آپ نے  سعودی عرب دبئی،یواے ای ،فرانس،اٹلی،یورپ،امریکہ اورکینیڈا کے دورے کیے ۔آپ کے والد گرامی 1990-91کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور وزیر اعلیٰ کے مشیر بھی رہے۔آپ کے بھائی،پیر بنیا مین رضوی نے 1991-93کے دوران وزیراعلیٰ کے مشیر کے طور پر فرائض سر انجام دئیےاور 1997-99میں بطور وزیر سماجی بہبود،ترقی نسواں اور  بیت المال  خدمات سر انجام دیتے رہے ۔ 

 

مستقل پتہ

  1. Darbar Pir Yaqoob Shah, Pir Yaqoob Shah Road, Phalia, District Mandi Bahaudin
  2. House No.181, Sikandar Block, Allama Iqbal Town, Lahore

رہائشی :  0546-596031 , دفتر :  0546-596855

موجودہ پتہ

  1. House No. 181, Cikandar Block Allama Iqbal Town Lahore

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
کینیڈا
فرانس
اٹلی
سعودی عرب عمرہ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد سید محمد یعقوب شاہ, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-1991
بھائی پیر بنیامین رضوی, ایم پی اے / مشیر برائے وزیراعلی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1991-1993
بھائی پیر بنیامین رضوی, صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025