پروفائل

پرنٹ کریں

س�?د �?ح�?د �?حف�?ظ �?شہد�?

پی پی ۔ 120 (منڈی بھاؤالدین ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف
  • تعلیمی قابلیت
  • شہادت العالمیہ
    تنظیم المدارس
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د �?ح�?د ج�?ا�? ا�?د�?�? شاہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1954ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بھک�? شر�?ف �?�?�?�? بہاؤا�?د�?�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید محمد محفوظ مشہدی ولد سید محمد جلال الدین شاہ یکم جنوری 1954 کو بھکھی  شریف ،ضلع منڈی بہاؤالدین میں پیدا ہوئے۔آپ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور شہادت العالمیہ میں بھی ڈپلومہ حاصل کیا  ہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے۔آپ نے یوگنڈا،یواے ای اور سعودی عرب کے دورے کیے۔

مستقل پتہ

  1. Bhikhi Shareef, District Mandi Bahauddin.
  2. M.B. High School Street, School Mohalla, Mandi Bahauddin.

رہائشی :  0546-501021 , دفتر :  0546-585005 , موبائل :  0300-7741275

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج
یوگنڈا بین الاقوامی میلاد کانفرنس
متحدہ عرب امارات سالانہ میلاد

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025