پروفائل

پرنٹ کریں

را�?ا �?ح�?د عبدا�?ستار خا�?

پی پی ۔ 124 (سیالکوٹ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا عبدالستار خاں ولد رانا شمیم احمد خاں   2 مارچ 1982 کو پیدا ہوئے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔2008 کے عام انتخابات  میں آپ نے  قومی اسمبلی  اور صوبائی  اسمبلی دونوں  نشستوں  پر انتخاب  میں حصہ لیا  اور کامیاب قرارپائے  قومی اسمبلی کی سیٹ  پر براجمان رہ کر 2008-13 کے دوران قومی اسمبلی  کے رکن رہے ۔آپ کے والد گرامی  1985-88، 1988-90، 1990-93، 1993-96 اور 2008-13  کے دوران  پنجاب اسمبلی کے رکن رہے  اور 1993-96  کے دوران  وزیراعلیٰ  کے مشیر  بھی رہے ۔ وہ اب قومی اسمبلی  کے موجودہ  رکن  ہیں  اور بطور  چیئرمین  سٹینڈنگ کمیٹی  برائے داخلہ  و نارکوٹکس  فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد رانا شمیم احمد خان، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1993-96, 2008-13
والد رانا شمیم احمد خان، ایم این اے / چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و نارکوٹکس قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025