چودھری ارشد جاوید وڑائچ ولد محمد حسین 13 دسمبر 1956 کو پیدا ہوئے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔