پروفائل

پرنٹ کریں

را�?ا �?�?ا�? خا�?

پی پی ۔ 134 (نارووال ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خصوصی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ب�?�? اح�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 01 اکتوبر 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س�?ا�?ک�?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا منان خان  ولد مقبول احمد  یکم اکتوبر  1976 کو سیالکوٹ  میں  پیدا ہوئے۔آپ نے  پنجاب یونیورسٹی لاہور   سے 1996 میں گریجوایشن کی ۔آپ  ایک کاروباری شخصیت  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے اور قائمہ کمیٹی  برائے خصوصی تعلیم  کے رکن کے طور پر  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ، یونیورسٹی  آف گجرات کے سینڈیکیٹ  رکن بھی ہیں ۔آپ  نے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات  اور چین  کے دورے بھی کیے ۔

مستقل پتہ

  1. Village Fatwal, Tehsil Shakargarh, District Narowal.
  2. 32, Block A, Canal City, Canal Bank Road, Lahore.
  3. near DHA EME Sector).

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین
سعودی عرب عمرہ,حج 1996, 2010, 2012
متحدہ عرب امارات

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025