پروفائل

پرنٹ کریں

خ�?اجہ �?ح�?د �?س�?�?

پی پی ۔ 135 (نارووال ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: کوآپریٹیو
    رکن: امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خ�?اجہ ا�?ا�? ا�?�?ہ
  • تاریخ پیدائش
  • 17 اپریل 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?ار�?�?ا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ محمدوسیم  ولد خواجہ  امان اللہ  17 اپریل  1969 کو نارووال  میں پیداہوئے۔آپ کی تعلیمی استعداد  انٹرمیڈیٹ ہے ۔ پیشے کے اعتبار سے  ایک کاروباری شخصیت  ہیں لیکن آپ نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز نچلی سطح  سے کیا  اور میونسپل  کمیٹی نارووال  کے کونسلر منتخب ہوئے ۔ بعد میں  وہ میونسپل  کمیٹی نارووال  کے چیئرمین  منتخب ہوئے ۔ مسلسل  دو ادوار  میں تحصیل ناظم ،نارووال رہے ۔2013 کے  عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے اور لائیو سٹاک  و ڈیری ڈویلپمنٹ  کی قائمہ کمیٹی  کے رکن کے طور پر  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔آپ  نے  بہت سے  بیرونی ممالک  بشمول  سعودی عرب ، ہانگ کانگ ،جرمنی  اور دبئی  کے دورے بھی کیے ۔آپ کی اہلیہ  محترمہ  ثمینہ وسیم بھی 2008-13 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کی رکن  رہ چکی ہیں  اور چیئرپرسن قائمہ کمیٹی  برائے خصوصی تعلیم  اپنے فرائض  سرانجام دے چکی ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Jassar Bypass, Circular Road, Narowal.
  2. 81-N, Model Town, Lahore.

موبائل :  0300-7769777 , فیکس :  0542-414205

موجودہ پتہ

  1. 81-N, Model Town, Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, نارووال 2001-2005, 2005-09
میونسپل کمیٹی کونسلر ضلع نارووال
میونسپل کمیٹی چیئرمین ضلع نارووال

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جرمنی
ہانگ کانگ
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
زوجہ ثمینہ وسیم بٹ, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025