پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ب�?ا�? �?اس�?�?

پی پی ۔ 139 (لاھور ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج�? �?ح�?د �?اس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 14 دسمبر 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب بلال یسٰین  ولد محمد یسٰین 14 نومبر 1970 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے  1990 میں گریجوایشن کی ۔آپ 1997-99 کے دوران  وائس چیئرمین  واسا  لاہور  فرائض سرانجام  دیتے رہے ۔2002-07 کے دوران  پنجاب اسمبلی کے رکن رہے ۔ 2008-13 کے دوران قومی اسمبلی  کے رکن رہے ۔آپ  ایک کاروباری شخصیت  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں دوسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور وزیر خوراک اپنے فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔آپ  نے  امریکہ ، برطانیہ اور سعودی عرب  کے دورے کیے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2010
سعودی عرب عمرہ 2010, 2012
برطانیہ سرکاری دورہ 2010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025