چودھری شہباز احمد ولد چودھری محمد شریف 14 دسمبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ 1998-99 کے دوران ایم سی ایل کے کونسلر اور 2000-05 کے دوران یونین کونسل نمبر 22 کے نائب ناظم اور 2005-08میں یونین کونسل نمبر 22 کے ناظم رہے ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے فلپائن ،تھائی لینڈ سعودی عرب اور جاپان کے دورے کیے ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
لوکل گورنمنٹ | نائب ناظم یونین کونسل | 2000-2005, 2005-2008 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2008-13 |
میونسپل کارپوریشن | کونسلر لاھور | 1998-99 |
سیاسی جماعت | پوسٹ | دور |
---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (نواز) | ایڈیشنل جنرل سیکرٹری |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
جاپان | ||
فلیپائن | ||
سعودی عرب | ||
تھائی لینڈ |