پروفائل

پرنٹ کریں

باؤ اختر ع�?�?

پی پی ۔ 144 (لاھور ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ھدر�? رح�?ت ع�?�?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1953ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

باؤ اختر علی  ولد چودھری رحمت علی  یکم جنوری  1953 کو پیدا ہوئے ۔آپ 1998-99 کے دوران  ایم سی ایل کے کونسلر  اور 1988-93 کے دوران ڈسٹرکٹ ممبر  زکوة وعشر  بھی رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور چیئرمین  قائمہ کمیٹی  برائے خدمات و   انتظام عمومی  فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ  نے سعودی عرب اور ریاستہائے متحدہ  امریکہ کا دورہ کیا ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.148, Street No.46, Chah Miran, Bilal Park Road, Lahore.

موبائل :  0300-4282391

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
میونسپل کارپوریشن کونسلر لاھور 1998-99

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
سعودی عرب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025