پروفائل

پرنٹ کریں

�?�?ک �?ح�?د �?ح�?د

پی پی ۔ 146 (لاھور ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدا�?�?ج�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 01  اگست 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?اھ�?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد وحید  ولد عبدالمجید  یکم اگست 1972 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ  کی تعلیمی استعداد  انٹر میڈیٹ ہے ۔آپ 2005-10 کے دوران یونین کونسل  نمبر 56 کے ناظم رہے ۔آپ نے حج وعمرہ  کی سعادت  حاصل کرنے کےلئے سعودی عرب کا دورہ کیا ۔آپ  ایک کاروباری شخصیت  ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Main Bazar No. 2, Mohallah Malik Market Gaziabad Lahore

موبائل :  0321-9461421 , موبائل :  0300-9461421

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 56 لاھور 2005-10

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025