پروفائل

پرنٹ کریں

�?ہر اعجاز اح�?د ا�?ھ�?ا�?ہ

پی پی ۔ 265 (لیہ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

مہر اعجاز احمد اچلانہ ولد مہر بہادر اچلانہ 15 جنوری 1966 کو لیہ میں پیدا ہوئے۔آپ لاء گریجوایٹ  ہیں ۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے آپ 1991-93 اور 1998-99کے دوران  رکن ضلع کونسل لیہ رہے 2002-07اور 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اوردسمبر 2016 میں  وزارت  برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب کا قلمدان سنبھالنے  سے قبل پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ فرائض سر انجام دے رہے  تھے ۔آپ  سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ،ایران ،ناروے،سویڈن اور ڈنمارک  کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ  کی اہلیہ محترمہ ریحانہ اعجاز 2008-13کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی رہیں اوربطور چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ٹورازم اینڈ ریزارٹ ڈویلپمنٹ فرائض سر انجام دیئے ۔آپ 2008 میں بیک وقت ایم  پی ایزرہنے والے پنجاب اسمبلی کی تاریخ کے پہلے میاں بیوی تھے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Chak No.161-A, TDA Layyah0300-6765265

موبائل :  0300-6765265

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ 12-12-13 to 26-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025